مجلہ عدالتی نظائر

مجلہ عدالتی نظائر – شمارہ نمبر ٢ – اکتوبر تا دسمبر

اردو زبان میں عدالتی نظائر کی تلخیص پر مشتمل آئین و قانون کی دنیا کا پہلا مجلہ اگست میں شائع ہوا جس نے آئینی و قانونی حلقوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنایا. اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ٹیم قانون دان نے مجلہ عدالتی نظائر کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے۔

نوٹ : یاد رہے کہ محترم ڈاکٹر عزیز الرحمان صاحب کا لکھا ہوا کاپی رائٹس کے حوالے سے ایک بہترین آرٹیکل بھی مجلہ عدالتی نظائر کے دوسرے شمارے کا حصہ ہے۔

مجلہ عدالتی نظائر – شمارہ نمبر ٢ – اکتوبر تا دسمبر

ٹیم قانون دان

4 comments

مجھے کیسے اور کہاں سے ملے گا ۔ کیا ڈاک کے ذریعے بھجوا سکتے ہیں

یہ صرف آن لائن دستیاب ہے ، اس پیج کے آخر میں ، کمنٹ سیکشن سے اوپر اس جملے پر “مجلہ عدالتی نظائر – شمارہ نمبر ٢ – اکتوبر تا دسمبر” کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔

Very Good Effort,,,
Try your Best For Best Future in accordance to Establishing Rule Of Law

Comments are closed.