مجلہ عدالتی نظائر- چوتھا شمارہ
مجلہ عدالتی نظائر اردو زبان میں عدالتی نظائر کی آسان فہم تلخیص پر مشتمل آئین و قانون کی دنیا کا پہلا مجلہ ہے جس کا چوتھا شمارہ یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر قارئین کے لیے بالکل مفت باقاعدہ طور پر شائع کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ چوتھے شمارے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ہر تلخیص کے ساتھ اس کا اصل فیصلہ بھی کیو آر کوڈ کی شکل میں موجود ہے، نیز چوتھے شمارے کا دیباچہ بھی شریعت اپیلیٹ بینچ، سپریم کورٹ آف پاکستان کے ممبر پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب نے لکھا ہے۔
نوٹ: مجلہ عدالتی نظائر مندرجہ ذیل لنک سے بالکل مفت ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
مجلہ عدالتی نظائر، شمارہ چہارم، اپریل-جون ۲۰۲۴
ٹیم قانون دان
Huge congratulations to the team behind “Majla Adalati Nadair on the release of your 4th edition! Your dedication to making judicial knowledge accessible to all is truly inspiring. This latest edition is a testament to your hard work and commitment to excellence”. Keep shining a light on the path to justice!”
I really appreciate the team work behind this excellent work of collecting court precedents and making it accessible to all . Keep working hard for spreading knowledge and information. May God bless you more strength and wisdom to research more and bring easiness for all concerned people around . Regards.
Congratulation excellent work