مجلہ عدالتی نظائر – جلد ١ – جولائی تا ستمبر ٢٠٢٣
عام عوام اور شعبہ قانون سے شغف رکھنے والے احباب میں ٹیم قانون دان کی اردو زبان میں عدالتی نظائر کی تلخیص کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے قانون دان نے یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر اپنے قارئین کے لیے اردو زبان میں ایک ایسے سہ ماہی مجلے کا آغاز کیا ہے جو عدالتی نظائر کی اردو زبان میں آسان فہم تلخیص پر مشتمل ہے۔
مجلہ عدالتی نظائر کا یہ پہلا شمارہ چودہ اگست کو ” کورٹنگ دی لاء ” ویب سائٹ پر شائع کیا گیا ہے۔
مجلہ عدالتی نظائر – جلد ١ – جولائی تا ستمبر ٢٠٢٣
یہ مجلہ ہر تین ماہ بعد شائع کیا جائے گا جس میں اس دورانیے کے اہم ترین عدالتی نظائر کو شامل کیا جائے گا۔
ٹیم قانون دان
Effective legal achievement.
A great work in the field of law
Proud of You all. MashAllah, very informative
your efforts are appreciative.
MashaAllah.
Great job
بہت ہی احسن اقدام ہے جزاکم اللہ خیرا
Masha Allah very well👍
کہاں سے ملے گا یہ مجلہ